چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکا دورہ
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک پربریفنگ لی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر ) کے مطابق جنرل ندیم رضا کے ساتھ نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور چیف آف ائیر اسٹاف ائیر مارشل مزید پڑھیں