ڈی جی نادرا سندھ کا احسن قدم، نادرا سینٹرز پر عمر رسیدہ افراد مہمان قرار

کراچی: ڈی جی نادرا سندھ نے نادرا سینٹرز پر آنے والے تمام عمر رسیدہ درخواست گزاروں کو مہمان کا درجہ دینے کی ہدایا ت جاری کردیں۔ ڈی جی نادرا سندھ میرعجم خان درانی نے عمر رسیدہ کے حوالے سے ہدایات، سکھر سمیت مختلف اضلاع کے نادرا دفاتر کے دورے کے موقع پر جاری کیں۔ انہوں مزید پڑھیں