ای وی ایم مشین کے

ای وی ایم مشین کے استعمال سے دھاندلی ختم ہوسکتی ہے : وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پیپرلیس نظام آنے سے فراڈ ختم ہوجاتا ہے، ای وی ایم مشین کے استعمال سے دھاندلی ختم ہوسکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے نادرا وراثتی سرٹیفکیٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرٹیفکیٹ کیلئے سافٹ ویئر بنانے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ وراثتی سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں