ق لیگ اورپی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، نعیم الحق
پی ٹی آئی کے نعیم الحق نےچودھری شجاعت کےساتھ نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی نیب کی کارکردگی میں بہتری کےلیےسیاسی جماعتوں کومذاکرات کی پیشکش کرتے ہیـں۔ ہم چاہتےہیں قومی اسمبلی میں ذاتی حملےبندکیےجائیں۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ ق لیگ اورتحریک انصاف میں کوئی اختلافات نہیں۔