نعیم الحق فیاض الحسن چوہان پر برہم

فیاض الحسن چوہان کے تضحیک آمیز بیان پر نہ صرف عوام بلکہ خود ان کی جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے بھی نہ صرف شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا بلکہ وزیر اعظم کے معاون نعیم الحق نے تو ان کے خلاف کارروائی کا اعلان بھی کر دیا۔ نعیم الحق نے ٹویٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں