اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا
لاہور : اداکارہ ناہید شبیر کا کہنا ہے کہ 2019 میری شادی کا سال ہوسکتا ہے جس کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا ہے کہانہیں کھانا پکانے سے عشق ہے ، اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو اپنا ریسٹورنٹ چلا رہی ہوتیں۔پروین شاکر، مرزا غالب، منیر نیازی اور گلزار کی مزید پڑھیں