صرف بیانات نہیں بلکہ عمل ہوگا، ایران کو نتائج بھگتنا ہوں گے : اسرائیل کی دھمکی
تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران خطے کے لیے واضح خطرہ ہے، ایران کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران وہ ملک ہے جس نے اس بحری دہشت گردی کی کارروائی کا ارتکاب کیا۔ وہ اب بھی انتہائی بزدلی مزید پڑھیں