بدھ، 4-اکتوبر،2023

Naqeebullah Murder Case

راؤ استثنیٰ

نقیب اللہ قتل کیس : راؤ انوار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج

کراچی : عدالت نے راؤ انوار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ نے راؤ انوار کے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ آپ یہ بتائیں، آپ کو ہی حاضری سے استثنیٰ دے دیں۔ کیا یہ اسپیشل مزید پڑھیں

وکیل کی عدم پیشی پر

نقیب اللہ قتل کیس : راؤ انوار کیخلاف ضمانت منسوخی کی درخواست، وکیل کی عدم پیشی پر عدالت برہم

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے راؤ انوار کے وکیل کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیس کو جان بوجھ کر لٹکایا جارہا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار اور دیگر کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ راؤ انوار کے مزید پڑھیں

نقیب اللہ کے اغواء

نقیب اللہ کے اغواء میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی : نقیب اللہ کے اغواء میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ کے اغواء میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان پولیس اہلکاروں کے خلاف اہم شواہد پیش کیے، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم مزید پڑھیں

راؤ انوار

نقیب اللہ قتل کیس : راؤ انوار کے خلاف دو اہم گواہ بیان سے منحرف

کراچی : نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کے خلاف دو اہم گواہ بیان سے منحرف ہوگئے نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت میں نیا موڑ آگیا ہے، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت کے موقع پر سابق ان کائونٹر اسپیشلسٹ راؤ انوار کے خلاف دو اہم گواہ بیان سے منحرف ہوگئے۔ گواہوں مزید پڑھیں

راؤ انوار

نقیب اللہ قتل کیس : راؤ انوار کی ضمانت منسوخی کے لیئے درخواست پر نوٹس جاری

کراچی : عدالت نے راؤ انوار کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر نوٹس جاری کردیئے، پولیس اہلکاروں کی ضمانت ہر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس کے معاملے میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار اور دیگر کی ضمانت پر رہائی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ نقیب اللہ کے مزید پڑھیں

Scroll to Top