نقیب اللہ قتل

نقیب اللہ قتل کیس : راؤ انوار کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور، نوٹسز جاری

کراچی : سندھ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس سے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیئے منظور کرلیں گئیں ہیں۔ مقتول نقیب اللہ کے بھائی عالم شیر کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں