بدھ، 4-اکتوبر،2023

Narendara Modi

دوستی

دشمنی آخر کب تک ؟اب دوستی کرنی ہوگی

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو مئی کے پہلے ہفتے میں علاقائی تعاون کی تنظیم کے اجلا س میں شرکت کے لئے انڈیا کے دورے پر گئے ، خارجی معاملات میں یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل تھا اور پاکستان نے اپنا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کیا ۔   اس سفارتی کامیابی کو انڈیا کے مزید پڑھیں

بندوقیں تان کر

ہندوستان کشمیریوں پر بندوقیں تان کر اے پی سی میں بلا رہا ہے : مشعال ملک

اسلام آباد : مشعال ملک کا کہنا ہے کہ نریندر مودی نے بندوقیں تان کر اپنے کٹھ پتلی لوگوں کی آل پارٹیز کانفرنس بلا رکھی ہے۔ کشمیری رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے بھارتی آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ نریندر مودی ہر روز نیا ڈرامہ پرفارم مزید پڑھیں

مودی عمران

وزیراعظم عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعاگوہ ہیں: نریندر مودی

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے کورونا سے متاثر ہونے کی خبر پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم عمران خان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یہ بھی مزید پڑھیں

خطرناک فوجی مہم

مودی اور میڈیا گٹھ جوڑ خطرناک فوجی مہم جوئی کا باعث بنا : وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بالاکوٹ کا ذمہ دارانہ، نپا تلا جواب دے کر بڑے بحران کو ٹالا، مودی اور میڈیا گٹھ جوڑ ایک خطرناک فوجی مہم جوئی کا باعث بنا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

چین جھوٹ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پیدائشی جھوٹے ہیں: کانگریس رہنما

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما سلمان نظامی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پیدائشی جھوٹے ہیں۔ کانگریسی رہنما سلمان نظامی کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نے پہلے چین کے قبضے پر جھوٹ بولا، اب مودی سرکار کا میڈیا نقصان پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری مودی کے پاگل پن

بھارت کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں : فواد چوہدری

اسلام آباد : فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مودی پاکستان کے خلاف بیانات سے مودی الیکشن نہیں جیت سکتے، بھارت کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی وزیراعظم مودی کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ انتخابات میں شکست دیکھ کر مزید پڑھیں

Scroll to Top