بدھ، 4-اکتوبر،2023

Naseem Shah

نسیم

ورلڈکپ سے باہر ہونے پر نسیم شاہ افسردہ، بیان جاری کردیا

لاہور: انجری کے باعث آئی سی سی ورلڈکپ سے باہر ہونے پر قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر نسیم شاہ نے افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ کا ورلڈکپ سے باہر ہونا ہمارے لیے بڑا دھچکا ہے لیکن یہ گیم مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

انجری کا شکار نسیم شاہ کا ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ نسیم شاہ ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد انہوں نے سری لنکا کے خلاف سپر فور مزید پڑھیں

حارث

حارث اور نسیم انجری کا شکار، ٹیم منیجمنٹ نے 2 بیک اپ فاسٹ بولرز طلب کرلیے

کولومبو: قومی کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور حارث رؤف کی انجری کے پیشِ نظر 2 بیک اپ فاسٹ بولرز طلب کرلیے۔ بھارت سے میچ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ انجری کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں

نسیم

ایشیا کپ: حارث اور نسیم کی سری لنکا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ کی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف شرکت مشکوک ہوگئی۔ بھارتی اننگز کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ انجری کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔ تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

نسیم شاہ کا

نسیم شاہ کا ٹی20 بلاسٹ کیلئے انگلش کاؤنٹی لیسسٹرشائر سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے انگلینڈ کے ٹی20 بلاسٹ کے آغاز کے لیے لیسسٹرشائر سے معاہدے پر دستخط کردیے۔ رپورٹ کے مطابق 20 سالہ نسیم شاہ کو افغانستان سے تعلق رکھنے والے نوین الحق کے متبادل کے طور پر لیا گیا ہے جو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں مزید پڑھیں

نسیم

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ تمام بالرز زبردست پیس میں ہیں اور سب تیار ہیں: نسیم شاہ

راولپنڈی: نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ تمام بالرز زبردست پیس میں ہیں اور سب تیار ہیں، امید ہے تمام کھلاڑی اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب آپ چیلنج اور ذمہ داری لیتے ہیں تو اسکا مزہ ہے، مزید پڑھیں

Scroll to Top