ملک میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعے کو طلب
ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے واقعات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعے کو طلب کرلیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اس اجلاس میںوفاقی وزرا، عسکری حکام اور سیکیورٹی ایجنسیز کے افسران شریک ہوں گے۔ اجلاس میں دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس کے مزید پڑھیں