کرتب کے دوران پھینکا جانے والا تیر غلطی سے دوسرے جادوگر کی پیشانی پر جالگا
جنوبی افریقا: جنوبی افریقا میں دو شعبدے بازوں کی معروف جوڑی کی جانب سے کرتب کے دوران پھینکا جانے والا تیر غلطی سے دوسرے جادوگر کی پیشانی پر جالگا جسے دیکھ کر لوگوں کی چیخیں نکل گئیں۔ جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے دو جادوگروں لائی لاؤ اور برینڈن پیل کی جوڑی دنیا بھر میں مزید پڑھیں