قومی اسمبلی میں گرما گرمی، ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے، اجلاس غیر معینہ مدت کے لیئے ملتوی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں گرما گرمی کے بعد ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے، نشستوں پر کھڑے ہونے اور ایک دوسرے سے تلخ کلامی کے بعد ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس ملتوی کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت شروع ہوا تو ایوان کو آگاہ کیا گیا مزید پڑھیں