مسلم لیگ ن کا بڑا فیصلہ آگیا

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں نے فضل الرحمن کی تجویز مسترد کر دی، گزشتہ شب انہوں نے حلف نہ اٹھانے کا یہ تجویز دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا دھاندلی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔مزید انکا کہنا تھا کہ حلف کے بائیکاٹ کرنے سے جمہوریت کو نقصان مزید پڑھیں