قومی ایمرجنسی

امریکہ کی ایران کے خلاف قومی ایمرجنسی میں مزید ایک سال کی توسیع

واشنگٹن : امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایرانی حکومت کے خلاف قومی ایمرجنسی میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔ قومی ایمرجنسی کی منظوری کی اطلاع وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ امریکا اور ایران کے تعلقات ابھی تک بحال نہیں ہوئے اور نومبر مزید پڑھیں