14 اگست منانے کے بعدکیا کرنا چاہیئے ؟
یوم آزادی قریب ہے اور ویسے بھی آزادی کا خاص دن جب تک خاص طریقے سے نہ مناؤ مزہ نہیں آتا ہے۔ بچپن میں یوم آزادی منانے کا الگ انداز تھا کہ جب ہم جھنڈیاں لگاتے تھے، سبز رنگ کے لباس زیب تن کرتے تھے، گھروں کی چھت پر جھنڈے لگاتے تھے ، سینے پر مزید پڑھیں