فیصلہ کہ ملک کیسے چلنا ہے مولانا پر نہیں چھوڑا جا سکتا؛ فواد چوہدری
کراچی: اسلامی مہینوں کے چاند دیکھنے پرتنازعات کے خاتمے کے لیے حکومت کابڑا فیصلہ، وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں اگلے دس سال کے لیے اسلامی کلینڈرجاری کیا جائے گا۔ فیصلہ کہ ملک کیسے چلنا ہے مولانا پر نہیں چھوڑا جا سکتا، اس رو سے پاکستان کا قیام ہی عمل میں نہ مزید پڑھیں