جناح ہاؤس حملہ کیس: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار گرفتار
لاہور: قومی ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار جناح ہاؤس حملے میں ملوث نکلیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق قومی کھلاڑی شمائلہ ستار کو لاہور سے گرفتار کرلیا ہے، ملزمہ 9 مئی کو جناح ہاؤس کے باہر توڑ پھوڑ میں ملوث پائی گئیں، شمائلہ جیوفینسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر حراست میں مزید پڑھیں