جس نے بھی عوام کا پیسا کھایا اسے ڈی چوک پر پھانسی دی جائے،مراد سعید
(ن) لیگ کے دور کے پراجیکٹ سے 46 کروڑ کی ریکوری کی۔ وزیرمملکت مراد سعید نے کہا ہے کہ جس نے بھی عوام کا پیسا کھایا اسے ڈی چوک پر پھانسی دی جائے۔جس نے بھی عوام کا پیسا لوٹا اس کے اثاثے نیلام کیے جائیں مراد سعید نے ایک اور دعویٰ کیا کہ (ن) لیگ کے مزید پڑھیں