پیٹریاٹ سسٹم

اگر نیٹو یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرتا ہے تو ہماری افواج کیلئے جائز ہدف ہوگا : روس

روسی حکام کا کہنا ہے کہ اگر نیٹو پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرتا ہے تو وہ فوری طور پر ہماری مسلح افواج کے لیے ایک جائز ہدف بن جائیں گے۔ روس کے سابق صدر اور روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے نیٹو کو یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے خلاف مزید پڑھیں