طالبان حکومت، مالی بحران سے نکلنے کیلئے لیتھیم کو ہتھیار بناسکتی ہے : رپورٹ
کابل : طالبان دنیا سے بار بار مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کی حکومت کو تسلیم کیا جائے، اس سلسلے میں کوششیں جاری ہیں، مگر اب طالبان ملک کے قدرتی ذخائر کو اپنی شناخت کے لیئے استعمال کرنا چاہتے ہیں، جس میں اہم کردار لیتھیم کا ہوگا۔ اگر افغانستان دہائیوں پر محیط بیرونی اور مزید پڑھیں