سکیورٹی گارڈ گرفتار

لاہور : پولیس سے ہاتھا پائی، شادی ہال کا مینیجر اور پی ٹی آئی رہنماء کا سکیورٹی گارڈ گرفتار

لاہور : وقت ختم ہونے کے بعد بھی کارنر میٹنگ جاری رکھنے پر شادی ہال کے مینیجر اور نواز اعوان کے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔ 17 جولائی کو ہونے والے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے پی پی 158 کے امیدوار نواز اعوان کی نجی شادی ہال میں ہونے مزید پڑھیں