پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کی وجوہات جاری
لاہور : پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کی وجوہات جاری کردیں۔ العزیزیہ ریفرنس میں پنجاب حکومت کا نواز شریف کی ضمانت منسوخی کا خط نیب کو موصول ہوگیا ہے۔ پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کی وجوہات جاری کردیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے نیب کو لکھے گئے مزید پڑھیں