بدھ، 4-اکتوبر،2023

Nawaz Sharif Speech

مفرور کو ریلیف نہیں

نواز شریف کی تقریر پر پابندی کیخلاف درخواست، مفرور کو ریلیف نہیں دے سکتے : اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد : عدالت نے نواز شریف کی تقریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر ریمارکس دیئے کہ یہ عدالت کسی مفرور کو ریلیف نہیں دے سکتی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور پی ڈی ایم

مسلم لیگ (ن) اور پی ڈی ایم نے خوف کی زنجیر توڑی، فروعونیت کو للکارا : مریم نواز

کوئٹہ : مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے خوف کی زنجیر توڑی ہے، فروعونیت کو  للکارا ہے۔ کراچی واقعہ کا وزیر اعظم کو بھی نہیں پتہ کہ یہ کس نے کیا۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کوئٹہ میں لیگی کارکنوں مزید پڑھیں

نواز شریف کی تقریروں سے

نواز شریف کی تقریروں سے ملک کو مستقبل میں نقصان ہوگا : شہباز گل

لاہور : شہباز گل نے کہا ہے کہ پاک فوج کمزور ہوگی تو پاکستان کمزور ہوگا، نواز شریف کی تقریروں سے ملک کو مستقبل میں نقصان ہوگا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے روز سے کہہ رہا تھا کہ نواز شریف کو تقریر کی اجازت مزید پڑھیں

نواز شریف کی ملکی اداروں

نواز شریف کی ملکی اداروں کے خلاف تقاریر پر کارروائی کے لیئے درخواست دائر

اسلام آباد : ہائی کورٹ میں نواز شریف کی ملکی اداروں کے خلاف تقاریر پر کارروائی کے لیئے درخواست دائر کردی گئی۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ملکی اداروں کے خلاف تقاریر پر کارروائی کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست شاہجہان مزید پڑھیں

نواز شریف تو ڈیل

نواز شریف تو ڈیل تلاش کرتے پھررہے ہیں، جب نہ ہوئی تو سب پھٹ پڑے : فواد چوہدری

لاہور : فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقریر پر لیگی کارکنوں کو مقدمہ کرانا چاہیے، نواز شریف تو ڈیل تلاش کرتے پھررہے ہیں، ان کو ڈیل کی چاہت تھی، جب نہ ہوئی تو سب پھٹ پڑے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نواز شریف کی تقریر نے

نواز شریف کی تقریر نے شہباز شریف کی دو سالہ محنت کا گلا گھونٹ دیا : فیاض الحسن چوہان

لاہور : فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی سوا گھنٹے کی تقریر نے حقیقتاً شہباز شریف کی دو سالہ محنت کا گلا گھونٹ دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اے پی سی کے بطن سے جنم لینے والی پی ڈی ایم دراصل پاکستان ڈیمولشنگ موومنٹ ہے۔ مزید پڑھیں

Scroll to Top