نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ
لندن : نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے۔ لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عدنان پر دو نقاب پوشوں نے حملہ کیا تھا۔ حملہ آور صرف ڈاکٹر عدنان کو پیٹنا چاہتے تھے۔ یہ مزید پڑھیں