بلاول بھٹو کے خوف سے مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں : نیئر بخاری

اسلام آباد: پی پی پی رہنماء نیئر بخاری نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جانا نئی بات نہیں، پارٹی قیادت کے خلاف جعلی اور جھوٹے مقدمات بغض اور عناد کا تسلسل ہے۔ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی کے رہنماء نیئر بخاری نے بلاول بھٹو کی پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں