بدھ، 4-اکتوبر،2023

Nepra

مہنگائی کا ایک اور جھٹکا

مہنگائی کا ایک اور جھٹکا:فی یونٹ بجلی3 روپے28پیسے مہنگی

وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا،فی یونٹ بجلی3روپے28پیسے مہنگی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی صارفین کو6ماہ میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی، بجلی صارفین اکتوبر2023تامارچ2024تک ادائیگیاں کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔  یہ پڑھیں مزید پڑھیں

بجلی پھر مہنگی

بجلی پھر مہنگی : نیپرا کی بجلی 3روپے28 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا نے بجلی 3روپے28 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ۔ اضافہ اپریل تاجون 2023کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں منظور کیا۔ اضافے کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے ہوگا۔ اضافے کا بجلی صارفین پر تقریبا160ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین سے 6ماہ مزید پڑھیں

چیئرمین نیپرا

بجلی کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کیلئے بجلی چوری کو روکنا ہوگا:چیئرمین نیپرا

اسلام آباد: چیئرمیں نیپرا وسیم مختار نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں کو مزید بڑھنے سے روکنے کیلئے بجلی چوری کو روکنا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں کو مزید بڑھنے سے روکنے کیلئے بجلی چوری کو روکنا ہوگا جو بجلی مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی

بجلی کا ایک اور جھٹکا : نیپرا نے بجلی ایک روپیہ46پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

‘ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ بجلی ایک روپیہ46پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، یہ اضافہ جولائی کی ماہانی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت کی۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ اضافہ سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی مزید پڑھیں

6 روپے فی

کے الیکٹرک صارفین کی بجلی تین ماہ کیلئے 6 روپے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد : نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر بجلی 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ حتمی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صارفین سے 6 روپے فی یونٹ کی وصولیاں اپریل مئی اور جون کے بلوں میں ہوں گی۔ گزشتہ سال پہلی سی ماہی مزید پڑھیں

Scroll to Top