ڈاکس تھانے کے سامنے ہوائی فائرنگ

کراچی:نئے سال کی آمد کے موقع پر پولیس اہلکاروں کی ڈاکس تھانے کے سامنے ہوائی فائرنگ ہوئی جس کے نتجے میں ہوائی فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کی ویڈیو جی نیوز نے حاصل کرلی۔ تفصلات کے مطابق ویڈیو میں پولیس اہلکار عاصم اور فیصل فائرنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پولیس اہلکار عاصم فارن سیکیورٹی یونٹ میں مزید پڑھیں