نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد کے اندر فائرنگ

نیوزی لینڈ :شہرکرائسٹ چرچ میں 2 مساجد کے اندر فائرنگ سے 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے. جبکہ دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم حملے میں محٖفوظ رہی جس کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے آج کا دن ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلح شخص کی مزید پڑھیں