نائجیریا اور سینیگال افریقہ کپ آف نیشن فٹبال کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مصر: نائجیریا اور سینیگال نے افریقہ کپ آف نیشن فٹبال کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ مصر میں جاری ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں سینیگال نے دلچسپ مقابلہ کے بعد بنین کو صفر ایک گول سے شکست دے دی۔ سینیگال کی جانب سے واحد اور فیصلہ کن گول کھیل کے دوسرے ہاف میں ادریسا مزید پڑھیں