مجھے ڈر تھا کہ کہیں ڈاکو لوٹنے کے بعد میرا ریپ نہ کردیں: نکیتا راول
دہلی: نکیتا راول کا کہنا ہے کہ مجھے ڈر تھا کہ کہیں ڈاکو لوٹنے کے بعد میرا ریپ نہ کردیں۔ یہ میری زندگی کا سب سے تکلیف دہ واقعہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ و ڈانسر نکیتا راول کو بھارتی دارالحکومت دہلی میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں