کراچی میں یوم علی کا جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوکر حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پہنچ گیا
کراچی : نشتر پارک سے یوم علی کا جلوس برآمد ہوا، جو مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا امام بارگاہ پہنچا۔ تمام راستوں اور مجلس میں ایس او پیز پر عمل کیا گیا۔ کراچی میں یوم علی کی قدیمی مرکزی مجلس نشترپارک میں ہوئی، جس سے خطابت علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کیا۔ نشترپارک کے داخلی مزید پڑھیں