ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

pak army

جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد جہنم واصل

  جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران …

جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد جہنم واصل Read More »

عادل راجہ

پاک فوج کے ریٹائرڈ کیپٹن اور میجرکا کورٹ مارشل، قید بامشقت کی سزا

  پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران میجر (ر) عادل راجہ اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی، دونوں ریٹائرڈ افسران کا پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت …

پاک فوج کے ریٹائرڈ کیپٹن اور میجرکا کورٹ مارشل، قید بامشقت کی سزا Read More »

سپاہی شہید

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ، نجی کمپنی کے 2 ملازمین اور ایک سپاہی شہید

  خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 سول ملازمین اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں دہشت گردوں نے ایک نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کردی …

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ، نجی کمپنی کے 2 ملازمین اور ایک سپاہی شہید Read More »

سکیورٹی فورسز

خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی:لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل

  خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر سمیت 4 جوانوں نےوطن کی خاطر جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر کے علاقے تیراہ میں سکیورٹی فورسز نے دہشت …

خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی:لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل Read More »

فورسز اور دہشتگردوں

بلوچستان :آواران میں فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ،2جوان شہید

  آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلےمیں 2دہشت گرد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کے تباد لےمیں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے 2جوان بھی شہید ہوئے ہیں ،ان شہداء میں نائب صوبیدارآصف عرفان اور سپاہی عرفان علی شامل ہیں۔ …

بلوچستان :آواران میں فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ،2جوان شہید Read More »

دھماکا

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک آرمی کے2 جوان شہید

  خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو جوان شہید ہوگئے جبکہ ضلع خیبرمیں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق خیبرپختونخوا میں دو مختلف واقعات میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 2 جوان وطن پر …

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک آرمی کے2 جوان شہید Read More »

Scroll to Top