ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

Pakistan army

آرمی چیف

قوم کی حمایت سے دشمن کو ناکام بنائیں گے: آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےخیرپور ٹامیوالی کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ قوم کی حمایت سے دشمن کے مذموم مقاصد ناکام بنائیں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم مختلف چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں،قوم کی حمایت سے دشمن کے مذموم مقاصد ناکام بنائیں گے، …

قوم کی حمایت سے دشمن کو ناکام بنائیں گے: آرمی چیف Read More »

پاک فوج جوان

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ : پاک فوج کے 9 جوان شہید

بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خودکش حملہ کیا۔ خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید اور 5 سکیورٹی …

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ : پاک فوج کے 9 جوان شہید Read More »

8 پاکستانی شہداء

اقوام متحدہ کی جانب سے امن مشن کے 8 پاکستانی شہداء کیلئے اعزازات کا اعلان

اسلام آباد :  اقوام متحدہ کے امن مشن کی 75 ویں سالگرہ پر تقریب ہوئی، جس میں امن مشن کے دوران شہید ہونے والے 8 پاکستانی شہداء کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اقوام متحدہ نے شہدائے پاکستان کے لیے اعزازات کا اعلان کردیا۔ اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے محمد عامر خان اور کرنل راجہ افضال …

اقوام متحدہ کی جانب سے امن مشن کے 8 پاکستانی شہداء کیلئے اعزازات کا اعلان Read More »

شہداء پاکستان

شہداء پاکستان ہمارے ہیرو اور عظیم اثاثہ ہیں، وہ ہمارا فخر تھے، ہیں اور رہیں گے : پاک فوج

اسلام آباد : ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے اپنے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ شہداء پاکستان ہمارے ہیرو اور عظیم اثاثہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر، سروسز چیفس، ریٹائرڈ سروسز آفیسرز اور سول …

شہداء پاکستان ہمارے ہیرو اور عظیم اثاثہ ہیں، وہ ہمارا فخر تھے، ہیں اور رہیں گے : پاک فوج Read More »

ایف سی کمپاؤنڈ

پاک فوج کا ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل، شہری سمیت 7 جوان شہید

اسلام آباد : پاک فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی کمپاؤنڈ میں کلیئرنس آپریشن 12 مئی کی شام دہشت گردوں کے ابتدائی حملے کو پسپاء کرنے کے بعد …

پاک فوج کا ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل، شہری سمیت 7 جوان شہید Read More »

اراضی پر حکم امتناع

پنجاب میں پاک فوج کو دی گئی اراضی پر حکم امتناع ختم کرنے کی درخواست پر نوٹسز جاری

لاہور : پاک فوج کو زرعی مقاصد کے لئے دی گئی 45 ہزار 267 ایکٹر اراضی پر حکم امتناع ختم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے حکومت پنجاب کی حکم امتناع خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب …

پنجاب میں پاک فوج کو دی گئی اراضی پر حکم امتناع ختم کرنے کی درخواست پر نوٹسز جاری Read More »

Scroll to Top