یکم نومبر سے پیٹرول 20 اور ڈیزل 16 روپے سستا ہونے کا امکان
اسلام آباد: یکم نومبر سے پیٹرول 20 جبکہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بڑی خوشخبری :پیٹرول 40 اور ڈیزل …
یکم نومبر سے پیٹرول 20 اور ڈیزل 16 روپے سستا ہونے کا امکان Read More »