آلو بخارا :زبان کو لذیذ بھی اور صحت کو عزیز بھی
آلو بخارا لذیذ ،رسیلااور مزیدار پھل ہے ،لذت کے ساتھ ساتھ صحت سے بھی بھرپورہے۔آلوبخار امیں موجود اینٹی آکسیڈنٹ کی طاقت اوسٹیوپروسس،کینسر،ذیابیطس ،عمل انہضام اور موٹاپے وغیرہ جیسی بیماریوں کے علاج میں بھرپور مدد فراہم کرتاہے۔ آلوبخارا مختلف وٹامنز اور منرلز کے خزانے پر مشتمل ہے۔یہ وٹامن اے ،سی،کے،ای،وٹامن بی ون،بی ٹو،بی تھری،بی سکس …
آلو بخارا :زبان کو لذیذ بھی اور صحت کو عزیز بھی Read More »