ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

Price increase

پیٹرول اور ڈیزل

مہنگائی کا ایک اورطوفان: پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے 34 پیسے مہنگا

نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اضافے کے …

مہنگائی کا ایک اورطوفان: پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے 34 پیسے مہنگا Read More »

قیمت

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2700 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 97 ہزار 100روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت 2315 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: ملک …

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ Read More »

فرحان

’تم 500 روپے لیٹر پیٹرول بھی ڈلوا لوگے‘، فرحان سعید نے عوام کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید پیٹرول کی بڑھتی قیمت پر اپنے خیال کا اظہار کرتے ہوئے عوام پر برس پڑے۔ فرحان سعید نے گزشتہ شب 22 روپے پیٹرول مہنگا کرنے کے حکومتی اقدام پر ٹوئٹ کی اور شہریوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اداکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں پاکستانی …

’تم 500 روپے لیٹر پیٹرول بھی ڈلوا لوگے‘، فرحان سعید نے عوام کو آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »

ملک

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ سرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 48 ہزار 300روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے …

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

180 روپے سترہ روپے

کراچی میں سی این جی سترہ روپے فی کلو مہنگی

کراچی : شہر قائد میں سی این جی کی قیمت میں سترہ روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ سی این جی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، شہر قائد میں سی این جی سترہ روپے فی کلو گرام مہنگی کردی گئی۔ سی این جی 123 روپے سے 140 روپے کردی گئی۔ پندرہ روز بعد ملنے والی سی …

کراچی میں سی این جی سترہ روپے فی کلو مہنگی Read More »

پیٹرولیم

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی، ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری میں پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی …

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

Scroll to Top