پی ٹی آئی دور میں ترقیاتی پروگرام کے پیسے سوشل میڈیا پراپیگنڈے کیلئے استعمال کرنیکا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف کے دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیمز کے ذریعے پراپیگنڈہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کارکنان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے 9 مئی کے واقعات میں کارکنان اور عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی تھی اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا تھا۔ …