ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

Russia

روس کے شہر داغستان

روس کے شہر داغستان میں اسرائیل سے آنے والی پرواز پر مشتعل ہجوم کا حملہ

  روس کے شہر داغستان کے محج قلعہ ہوائی اڈے پر سینکڑوں مظاہرین کے مبینہ طور پر اسرائیل سے آنے والی پرواز کی تلاش میں داخل ہونے کے بعد ہوائی اڈے کو عارضی طور پر فلائیٹ آپریشن کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ اتوار کی شام محج قلعہ ہوائی اڈے کے لینڈنگ فیلڈ اور رن …

روس کے شہر داغستان میں اسرائیل سے آنے والی پرواز پر مشتعل ہجوم کا حملہ Read More »

امریکی قرارداد کا مسودہ

غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ روس اور چین نے ویٹو کردیا

روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ سے متعلق امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر چین، روس اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے مخالفت کی گئی جبکہ برازیل اور موزمبیق غیر …

غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ روس اور چین نے ویٹو کردیا Read More »

نمل

روس کی جامعات کے وفد کا جامعہ نمل کراچی کا دورہ

کراچی: بریگیڈئر (ر) علی حیدر کاظمی کا کہنا تھا کہ جامعہ نمل صحت مند تدریسی سرگرمیوں کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔ روس کی جامعات کے ایک اعلی سطحی وفد نے جامعہ نمل کراچی کیمپس کا دورہ کیا اور طلباء طالبات کے روس میں تدریسی سرگرمیوں سے متعلق مختلف پروگرام سے آگاہ کیا۔ روس کی …

روس کی جامعات کے وفد کا جامعہ نمل کراچی کا دورہ Read More »

روس

غزہ پر اسرائیلیوں کی بربریت رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا

ماسکو: روس نے فلسطین اسرائیل لڑائی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ پیش کردیا۔ روس کی جانب سے اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں مسودہ پیش کیا گیا۔ روس کی جانب سے پیش کیے گئے مسودے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انسانی بنیادوں پر …

غزہ پر اسرائیلیوں کی بربریت رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا Read More »

بیلسٹک میزائل

روس نے 10سے زائد جوہری وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت والا بیلسٹک میزائل جنگی بیڑے میں شامل کرلیا

روس نے بین البر اعظمیٰ بیلسٹک میزائل اپنے جنگی بیڑے میں شامل کرلیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطاب بین البر اعظمیٰ بیلسٹک میزائل سرمت اسٹریٹجک کمپلکس کو جنگی ڈیوٹی پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ روس نے اپریل 2022 میں سرمت میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا تھا۔ روسی میڈیا کے مطابق سرمت میزائل …

روس نے 10سے زائد جوہری وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت والا بیلسٹک میزائل جنگی بیڑے میں شامل کرلیا Read More »

Yevgeny Prigozhin died

روس یوکرین جنگ کا اہم کردار ویگنر سربراہ ہلاک

روس یوکرین جنگ میں روس کے لیے یوکرین میں کامیابی سمیٹنے والے نجی ملیشیا گروپ ’’ ویگنر‘‘ کے سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ طیارہ ماسکو سے سینٹ پیٹرز برگ جارہا رتھا اور ماسکو کے قریب ہی گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں موجود تمام 10 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ ہلاک ہونے والوں میں ویگنر سربراہ …

روس یوکرین جنگ کا اہم کردار ویگنر سربراہ ہلاک Read More »

Scroll to Top