پیر، 11-دسمبر،2023
پیر، 11-دسمبر،2023

security

داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ

کابینہ کا داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی سیکیورٹی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی سیکیورٹی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی کیلئے داسو ہائیڈرو پاورپروجیکٹ ٹاسک فورس لیڈ ایجنسی ہوگی، فوج، پنجاب رینجرز، جی بی اسکاؤٹس، پولیس …

کابینہ کا داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی سیکیورٹی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ Read More »

عمران خان کی سیکورٹی

عمران خان کی سیکورٹی کیلئے 106 پولیس اہلکار زمان پاک پہنچ گئے

لاہور : عمران خان کے واپس زمان پارک پہنچتے ہی سیکورٹی بھی پہنچ گئی، زمان پارک میں عمران خان کی سیکورٹی پر 106 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔ پولیس اہلکار تین شفٹوں میں کام کریں گے۔ پہلی شفٹ میں 35 اہلکار، دوسری میں 35 جبکہ تیسری شفٹ میں 36 اہلکار تعینات ہوں گے۔ یہ بھی …

عمران خان کی سیکورٹی کیلئے 106 پولیس اہلکار زمان پاک پہنچ گئے Read More »

سینٹرل جیل پشاور

دہشت گردی کا خطرہ : سینٹرل جیل پشاور کی سیکورٹی مزید سخت

پشاور : دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر سینٹرل جیل پشاور کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینڑل جیل پشاور میں مزید پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ جیل میں ایک خصوصی تھانے کا قیام بھی عمل میں لایا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : پشاور : کروڑوں مالیت …

دہشت گردی کا خطرہ : سینٹرل جیل پشاور کی سیکورٹی مزید سخت Read More »

کیمرے خراب

پاکستان کے سب سے بڑے ریلوے جنکشن لاہور پر آدھے سے زیادہ کیمرے خراب

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے ریلوے جنکشن پر 47 کیمرے نصب ہیں، جن میں سے صرف 20 کیمرے کام کر رہے ہیں، ستائیس کیمرے عرضہ دراز سے خراب ہیں۔ ذرائع کے مطابق 2007 میں کیمرے نصب کیے گئے تھے، جس کے بعد نئے کیمرے نہیں لگائے گئے۔ متعدد بار کہنے کے باوجود احکام …

پاکستان کے سب سے بڑے ریلوے جنکشن لاہور پر آدھے سے زیادہ کیمرے خراب Read More »

وزیر اعظم کو دی جانے والی سیکیورٹی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کو دی جانے والی سیکیورٹی رولز طلب کرلیئے

اسلام آباد : عدالت نے عمران خان کی درخواست پر سابق وزیر اعظم کو دی جانے والی سیکیورٹی رولز طلب کر لیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل سلمان صفدر عدالت میں پیش …

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کو دی جانے والی سیکیورٹی رولز طلب کرلیئے Read More »

لکی مروت حملے

لکی مروت حملے کے بعد پشاور میں سیکورٹی سخت

پشاور : لکی مروت حملے کے بعد پشاور میں بھی سیکورٹی سخت کردی گئی، پولیس نے گشت بڑھا دیا، جبکہ حساس مقامات پر گاڑیوں کی تلاشی بھی لی جارہی ہے۔ ایس ایس پی آپریشن نے علی الصبح پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف تھانوں کے حدود میں سیکورٹی کا جائزہ …

لکی مروت حملے کے بعد پشاور میں سیکورٹی سخت Read More »

Scroll to Top