ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

Shaheed

پاک فوج جوان

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ : پاک فوج کے 9 جوان شہید

بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خودکش حملہ کیا۔ خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید اور 5 سکیورٹی …

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ : پاک فوج کے 9 جوان شہید Read More »

میجر میاں عبداللہ شاہ شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ ، میجر میاں عبداللہ شاہ شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے آپریشن کی …

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ ، میجر میاں عبداللہ شاہ شہید Read More »

وزیرِاعظم شہبازشریف کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی

وزیرِاعظم شہبازشریف کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہیدکے گھر آمد

وزیرِاعظم شہبازشریف لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے گھر پہنچ گئے۔ وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیرِاعظم نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کیلئے فاتحہ پڑھی اوراہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف …

وزیرِاعظم شہبازشریف کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہیدکے گھر آمد Read More »

سیاچن: شہید ہونے والے صوبیدار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سیاچن محاذ پر شہید ہونے والے صوبیدار خضر حیات کی نماز جنازہ سرگودھا کے علاقے سلانوالی میں ادا کردی گئی۔ سرگودھا سلانوالی کاسپوت صوبیدار خضر حیات کے سیاہ چین محاذ پر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوا تھا۔۔ شہیدکو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔  

مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ ہٹاتے ہوئے پاک فوج کے کیپٹن ضرغام فریدشہید

راولپنڈی: کیپٹن ضرغام فرید فرض کی ادائیگی کے دوران مہمند ایجنسی میں شہید ہوگئےاوربم ڈسپوزل اسکواڈ کے سپاہی ریحان شدید زخمی ہو گئے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق مہند گھاٹ، ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کو ہٹاتے ہوئے کیپٹن ضرغام فرید نے جام شہادت نوش کیا جب کہ واقعے میں بم …

مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ ہٹاتے ہوئے پاک فوج کے کیپٹن ضرغام فریدشہید Read More »

درندہ صفت یہودی شہریوں نے سنگ باری کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا

یروشلم :  مقبوضہ فلسطین کے مغربی علاقے نابلس کے جنوب میں درندہ صفت غاصب صیہونی آبادکاروں نے نہتی فلسطینی خاتون کو شدید سنگ باری کرکے سر پر پتھر مار کر اسے شہید کردیا۔ فلسطینی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز علیٰ الصبح یہودی آباد کاروں نے نابلس کے جنوبی علاقے زعترہ میں …

درندہ صفت یہودی شہریوں نے سنگ باری کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا Read More »

Scroll to Top