بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

social media

ملک دشمن

دہشت گردی کے حالیہ واقعات، سوشل میڈیا پر بھی ملک دشمن عناصر سرگرم

پسنی گوادر اور میانوالی ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملوں سے متعلق ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ واضح رہے 3اور 4 نومبر کو پاکستان میں 2بڑے دہشت گرد حملے ہوئے،ان حملوں کو سیکیورٹی فورسز نے بھرپور حکمت عملی کے ساتھ کام بنادیا تھا ۔ ان حملوں کے بعد سوشل میڈیا پر بھی ملک دشمن …

دہشت گردی کے حالیہ واقعات، سوشل میڈیا پر بھی ملک دشمن عناصر سرگرم Read More »

میٹا پر مقدمہ دائر

40 امریکی ریاستوں نے میٹا پر مقدمہ کردیا

  امریکا کی 40 ریاستوں نے فیس بک اور انسٹا گرام کی مالک کمپنی میٹا پر مقدمہ کر دیا۔   40 امریکی ریاستوں نے منگل کو میٹا (فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی) میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کیا، یہ دلیل دیتے ہوئے کہ اس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام اور …

40 امریکی ریاستوں نے میٹا پر مقدمہ کردیا Read More »

آرمی

سوشل میڈیا پر آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم، وزیراعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔ شہباز شریف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ 9 مئی کے یوم سیاہ کے لیے بھی ایسے ہی ذہن سازی کی گئی تھی، 9 مئی منصوبہ ساز، سہولت کار وں کو …

سوشل میڈیا پر آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم، وزیراعظم کی شدید مذمت Read More »

سوشل

بیرون ملک سوشل میڈیا پر قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور: سوشل میڈیا کے ذریعے قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی، بیرون ملک مقیم سوشل میڈیا پر متحرک شرپسندوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق عادل …

بیرون ملک سوشل میڈیا پر قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ Read More »

سوشل

کاجول کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان، تمام پوسٹس ہٹا دیں

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے کچھ وقت کے لئے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر کاجول نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ ’ میری زندگی کی مشکل ترین آزمائش کا سامنا ہے ‘۔ دوسری جانب کاجول نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی اپنی تمام …

کاجول کا سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان، تمام پوسٹس ہٹا دیں Read More »

جہانگیر ترین

’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر عوامی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد پارٹی کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر عوامی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردیے ہیں۔ فیس بک پر 18 گھنٹے میں ایک لاکھ سے زائد لائیک اور کمنٹس کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ جہانگیر …

’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر عوامی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم Read More »

Scroll to Top