ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

Suicide Attack

پاک فوج جوان

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ : پاک فوج کے 9 جوان شہید

بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خودکش حملہ کیا۔ خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید اور 5 سکیورٹی …

بنوں میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملہ : پاک فوج کے 9 جوان شہید Read More »

سیکورٹی فورسز کی گاڑی

ڈی آئی خان : سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ، دو جوان شہید، 19 زخمی

ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان کے ٹانک روڈ پر چہکان کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خودکش دھماکہ ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 19 زخمی ہو گئے ہیں۔ خوکش بمبار نے موٹر سائیکل قافلے میں شامل گاڑی سے ٹکرا دی۔ یہ بھی پڑھیں …

ڈی آئی خان : سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ، دو جوان شہید، 19 زخمی Read More »

امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خودکش حملہ ، سراج الحق محفوظ رہیں

ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا جس میں سراج الحق محفوظ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ آور مارا گیا جب کےجماعت اسلامی کے کچھ کارکنان زخمی ہوگئے ۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے …

امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خودکش حملہ ، سراج الحق محفوظ رہیں Read More »

پہلے بھی

پشاور دھماکہ : خودکش حملہ آور نے پہلے بھی دو قتل کیئے، جرگے نے گرفتار کرنے نہیں دیا

پشاور : پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں، روز نئی پیشرفت سامنے آرہی ہے۔ اب خودکش حملہ اور کا سابقہ ریکارڈ بھی سامنے آگیا، جو پہلے بھی قتل کرچکا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق پولیس لائنز مسجد کا خودکش حملہ کا نام ایاز مہمند ہے۔ حملہ …

پشاور دھماکہ : خودکش حملہ آور نے پہلے بھی دو قتل کیئے، جرگے نے گرفتار کرنے نہیں دیا Read More »

پولیس کو اکسا کر

خودکش حملہ آور یونیفارم میں تھا، پولیس کو اکسا کر سیاست کی جا رہی ہے : آئی جی کے پی

پشاور : معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ خیبر روڈ سے پولیس لائنز تک خودکش کو ڈھونڈ نکالا ہے، وہ پولیس کے یونیفارم میں تھا، پولیس کو اکسا کر سیاست کی جا رہی ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایک ہزار پولیس اہلکاروں کا دربار …

خودکش حملہ آور یونیفارم میں تھا، پولیس کو اکسا کر سیاست کی جا رہی ہے : آئی جی کے پی Read More »

دوسرے خودکش حملے

پشاور میں دوسرے خودکش حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

پشاور : حساس اداروں کی جانب سے خیبر پختونخوا پولیس کو دوسرے خودکش حملے سے متعلق تھریٹ الرٹ کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق شہر میں دو خوکش بمبار موجود تھے۔ ایک خودکش بمبار نے چند روز قبل مسجد میں خود کو اڑا دیا۔ دوسرا خودکش بمبار تاحال شہر میں موجود ہے۔ …

پشاور میں دوسرے خودکش حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top