ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

Ukraine

امریکا

امریکا نے ضبط شدہ ایرانی گولہ بارود یوکرین بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

گزشتہ سال ضبط کیے گئے ایرانی گولہ بارود کے ایک ملین راؤنڈز کو امریکا نے یوکرین بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق ایران کے ضبط شدہ گولہ بارود میں سے 7.22 ایم ایم کے 1.1 ملین راؤنڈز یوکرین بھیجے جائیں گے۔ سینٹ کام کا کہنا تھا کہ یہ راؤنڈز …

امریکا نے ضبط شدہ ایرانی گولہ بارود یوکرین بھیجنے کا فیصلہ کرلیا Read More »

امریکا یوکرین

امریکا کا یوکرین کیلئے 250 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکج کا اعلان

امریکا نے یوکرین کیلئے 250 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کیا۔ امریکی وزیرخارجہ نے ا علان کرتے ہوئے کہا کہ پیکج میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کا اضافی سامان ،میزائل، توپ خانہ، گولہ بارود اور 30لاکھ راؤنڈ شامل ہونگے۔ یہ …

امریکا کا یوکرین کیلئے 250 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکج کا اعلان Read More »

روس

روس کا مشرقی یوکرین میں ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ، 4 افراد ہلاک

کراما تورسک: روس نے مشرقی یوکرین میں ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرین حکام کے مطابق روس نے کراما تورسک پر 2 میزائل مارے جس میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا، ہر طرف ملبہ بکھر …

روس کا مشرقی یوکرین میں ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ، 4 افراد ہلاک Read More »

امریکا

امریکا کا یوکرین کیلئے 500 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکیج کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کیلئے 500 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پینٹا گون بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر کے مطابق بریڈلی فائٹنگ وہیکلز اور اسٹرائیکر آڑ مرڈ پرسنل کیئریئرز، ہائی موبلٹی آر ٹلری راکٹ سسٹم اور گولہ بارود نئے پیکیج کا حصہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان دہشتگرد گروہوں پر …

امریکا کا یوکرین کیلئے 500 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکیج کا اعلان Read More »

یوکرین اور روس

یوکرینی ڈیم پر مبینہ روسی حملہ : سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان

روس کے زیرقبضہ یوکرینی علاقے میں ڈیم پر حملے کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز روس کے زیر قبضہ جنوبی یوکرین کے علاقے میں ڈیم پر حملے کے بعد کئی دیہات زیر آب آگئے ہیں اور تین دیہاتوں میں …

یوکرینی ڈیم پر مبینہ روسی حملہ : سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان Read More »

صحت کے مراکز

یوکرین کے صحت کے مراکز پر ایک ہزار سے زائد روسی حملے ریکارڈ کیئے : ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ روسی حملے کے دوران یوکرین میں صحت کی دیکھ بھال کے مراکز پر ایک ہزار 4 حملے ریکارڈ کیے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے ای میل پر جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ 15 مہینوں کی روسی جنگ کے دوران ڈبلیو ایچ او سے تصدیق شدہ ایک ہزار …

یوکرین کے صحت کے مراکز پر ایک ہزار سے زائد روسی حملے ریکارڈ کیئے : ڈبلیو ایچ او Read More »

Scroll to Top