ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

United Nations

ایندھن

غزہ میں کل رات تک ایندھن ختم ہوجائیگا، اسپتال بند ہوجائینگے: انتونیو گوتریس

جینیوا: انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ امداد کو پابندیوں کے بغیر غزہ تک پہنچایا جائے، غزہ میں کل رات تک ایندھن ختم ہوجائے گا۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ غزہ میں کل رات تک ایندھن ختم ہوجائے گا، غزہ میں ایندھن ختم ہوتے ہی اسپتال بند ہوجائیں گے، غزہ …

غزہ میں کل رات تک ایندھن ختم ہوجائیگا، اسپتال بند ہوجائینگے: انتونیو گوتریس Read More »

اقوام

اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کا الٹی میٹم؛ اسکے تباہ کن اثرات ہو سکتے ہیں: یو این سیکرٹری جنرل

جینیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کے الٹی میٹم کو خطرناک قرار دے کر واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کو 24 گھنٹے میں غزہ خالی کرنے کا حکم دے رکھا ہے جبکہ فلسطینیوں نے اسرائیلی الٹی میٹم کو مسترد …

اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کا الٹی میٹم؛ اسکے تباہ کن اثرات ہو سکتے ہیں: یو این سیکرٹری جنرل Read More »

اقوام

پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنیوالے بڑے ممالک میں شامل ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔ اقوامی متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے جون 2023 تک کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی کل تعداد 3.7 ملین …

پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنیوالے بڑے ممالک میں شامل ہے: اقوام متحدہ Read More »

بے حرمتی کےشدید مذمت

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس: مسلمان ملکوں کے رہنماؤں کی قرآن پاک کی بے حرمتی کےشدید مذمت

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں مسلم رہنماؤں نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہاکہ مغربی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے لے کر اسکولوں میں حجاب پر پابندی کےاقدامات قابل مذمت ہیں،مغرب میں اسلامو فوبیا کے واقعات انسانیت کے …

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس: مسلمان ملکوں کے رہنماؤں کی قرآن پاک کی بے حرمتی کےشدید مذمت Read More »

انتونیو گوتریس

عالمی مالیاتی نظام بوسیدہ ہوچکا ہے، اصلاحات کی اشد ضرورت ہے: انتونیو گوتریس

نیو یارک: انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی نظام بوسیدہ ہوچکا ہے، اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، اقوام متحدہ کے منشور پر مکمل عملدرآمد سے ہی پائیدار امن ممکن ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا کو روس یوکرین جنگ …

عالمی مالیاتی نظام بوسیدہ ہوچکا ہے، اصلاحات کی اشد ضرورت ہے: انتونیو گوتریس Read More »

8 پاکستانی شہداء

اقوام متحدہ کی جانب سے امن مشن کے 8 پاکستانی شہداء کیلئے اعزازات کا اعلان

اسلام آباد :  اقوام متحدہ کے امن مشن کی 75 ویں سالگرہ پر تقریب ہوئی، جس میں امن مشن کے دوران شہید ہونے والے 8 پاکستانی شہداء کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اقوام متحدہ نے شہدائے پاکستان کے لیے اعزازات کا اعلان کردیا۔ اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے محمد عامر خان اور کرنل راجہ افضال …

اقوام متحدہ کی جانب سے امن مشن کے 8 پاکستانی شہداء کیلئے اعزازات کا اعلان Read More »

Scroll to Top