ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہباز شریف کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، جس میں پاک سعودی برادرانہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کی سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم دوبارہ فراہم کرنے کی منظوری

دونوں رہنماؤں نے پاک سعودی تجارتی سرگرمیوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہباز شریف کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top