کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج مزید کمی کا ہوگئی ہے۔
آج انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہو کر 294 روپے 90 پیسے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/F9zIthpsBr#SBPExchangeRate pic.twitter.com/cxseTCqdgS
— SBP (@StateBank_Pak) September 19, 2023
خیال رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 295 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔