پیر، 11-دسمبر،2023
پیر، 11-دسمبر،2023

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے دی ہے۔

الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ شائع کردی جس کی فہرست الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں پر کل سے اعتراضات دائر کیے جاسکیں گے، ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت 26 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں انتخابات کی تیاریاں کی جائیں، الیکشن کمیشن نے حکم دیدیا

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات متعلقہ حلقے کا ووٹر کر سکتا ہے، عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top