مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول
1-دسمبر،2023
وفاقی حکومت نے چار ماہ بعد گلگت بلتستان کے گورنر کی تعیناتی کردی

اسلام آباد : صدر مملکت نے گلگت بلتستان کے گورنر کی تعیناتی کی منظوری جی بی آرڈر 2018 کے سیکشن 33 تین کے تحت دی ہے۔
پی ٹی آئی کے گورنر راجہ جلال حسین کے استعفیٰ کے چار ماہ بعد سید مہدی شاہ نئے گورنر بن گئے۔
یہ بھی پڑھیں : گلگت بلتستان کابینہ نے ایک کھرب 19 ارب روپے سے زائد کا بجٹ منظور کرلیا
واضح رہے کہ سید مہدی شاہ پیپلز پارٹی کے اہم رہنماء ہیں اور گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔